Gas Leakage Web ad 1

قومی سائکلیسٹ انتقال کرگئیں

0

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔

وفاقی وزیر داخلہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ سرجری کے بعد نتالیہ صحت یاب نہ ہو سکیں اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی جس کے باعث وہ 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

انہوں نے نتالیہ کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تمام اراکین کو دلی افسوس ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.