قطر امیری بحریہ کا جہاز "الخور” کا دو طرفہ مشق "اسد البحر” میں شرکت کے لیے…
**کراچی(نیوز ڈیسک) قطر امیری بحریہ کے جہاز "الخور" نے دو طرفہ مشق "اسد البحر" میں شرکت کے لیے کراچی کا دورہ کیا۔ جہاز کی آمد پر پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں نے قطری جہاز کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔
دورے کے دوران، قطری بحری جہاز کے…