قصور، 100 وارداتوں میں مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ کے 5 کارندے گرفتار
پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 100 سے زائد ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان قصور پولیس کے مطابق کارروائی ڈی پی او قصور کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر پھولنگر کی…