فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ امریکہ: پاکستانی کمیونٹی سے خطاب، بھارت، کشمیر، دہشت گردی اور عالمی…
واشنگٹن ڈی سی – چیف آف آرمی اسٹاف اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ امریکہ کے دوران مقامی پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے اہم قومی و عالمی امور پر اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں،…