عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ اور ملاقات کیسز پر سماعت، جیل حکام سے جواب طلب
جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت سلمان اکرم راجہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اس کیس میں جیل حکام کی جانب سے ابھی تک ان کا وکالت نامہ دستخط کروا کر واپس نہیں…