صدر ٹرمپ نے ڈیل میں تاخیر پر مایوس ہوکر ایران پر دوبارہ حملے کا حکم دیا: امریکی ویب سائٹ
امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات پر شدید برہم ہو گئے تھے کہ ایران امریکی تجاویز کا جواب نہیں دے رہا تھا، اور بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد انہوں نے ایران پر نئے حملے کا حکم دے دیا۔
امریکی نیوز ویب سائٹ نے دو سینئر…