سعودی ولی عہد کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو، پاکستان کی حمایت کا اعادہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان کے لیے اپنے ملک کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے سعودی…