سعودی عرب پر حوثی حملے،پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان نے سعودی عرب پر حوثیوں کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن کی صورتحال پر…