ذوالحجہ کا چاند آج نظر آنے کا واضح امکان، عید الاضحیٰ کب ہوگی؟
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ کا چاند آج نظر آنے کے واضح امکانات ہیں جس کے مطابق عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 17 مئی کو ہوگا جس کی…