دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان مینز انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، فرحان یوسف دورہ انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم 2 ستمبر سے 16 ستمبر تک انگلینڈ میں ایک یوتھ ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیلے گی۔…