خواتین کے لئے 5 کروڑ روپے کا فنڈ! بڑی خوشخبری آگئی
*خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، خیبرپختونخوا حکومت کا 5 کروڑ کے فنڈ کا اعلان*
خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کاروباری افراد کے لیے 5 کروڑ روپے کے اینڈومنٹ فنڈ کا اعلان کر دیا۔
مشیر خزانہ مزمل اسلم نے ویمن چیمبر آف کامرس پشاور کے دورے پر یہ…