Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ صورتحال میں عوام کے لئے خصوصی فیول ریلیف سکیم کا اجراء کیا، وزیر اطلاعات

0

وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ صورتحال میں عوام کے لئے خصوصی فیول ریلیف سکیم کا اجراء کیا، وزیر اطلاعات

Gas Leakage Web ad 2

پرائم منسٹر فیول ریلیف سکیم کامیابی سے جاری ہے، وزیر اطلاعات

پوری دنیا میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات

خطے میں کشیدگی کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات

وزیراعظم نے غریب طبقے کا احساس کرتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو بروقت ہدایات جاری کیں، عطاء اللہ تارڑ

وزیراعظم نے خصوصی ریلیف سکیم کی ہر مرحلے پر خود نگرانی کی، عطاء اللہ تارڑ

رجسٹریشن کا عمل وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعاون سے کامیابی سے مکمل کیا گیا، وزیر اطلاعات

وزیراعظم کو عوام کی فلاح و بہبود کا خصوصی خیال ہے، وزیر اطلاعات

وزیراعظم نے 15 سال کی بجائے 20 سال پرانی موٹر سائیکل، رکشہ اور گاڑیوں کو بھی سکیم کا حصہ بنایا، وزیر اطلاعات

یکم جنوری 2006ء کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکل، رکشے، چنگ چی سکیم میں رجسٹریشں کے لئے اہل ہو گئے ہیں، وزیر اطلاعات

سکیم میں اندراج کے لئے ایس ایم ایس بھی فری کر دیا گیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

ایک ٹوکن پر پانچ لیٹر پٹرول کی حد کو ختم کر دیا گیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

تمام صوبائی حکومتوں بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی حکومتوں نے سکیم پر عمل درآمد کے لئے بھرپور کردار ادا کیا، وزیر اطلاعات

موٹر سائیکل، چنگ چی یا رکشہ استعمال کرنے والوں کو مہینے میں چار ٹوکن ملیں گے، وزیر اطلاعات

800 سی سی تک کی گاڑیوں کو ہر دس دن بعد 10 لیٹر پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت دی جائے گی، وزیر اطلاعات

یہ سہولت تمام پٹرول پمپوں پر دستیاب ہیں، وزیر اطلاعات

اوگرا کے ذریعے پٹرول اسٹیشنوں کو باقاعدہ ہدایات جاری کی جاتی ہیں، وزیر اطلاعات

اسکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجراء ہوا ہے، وزیر اطلاعات

اس وقت تک اسکیم کے تحت 22 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، وزیر اطلاعات

92 فیصد موٹر سائیکل، چنگ چی اور رکشہ استعمال کرنے والے ہیں، وزیر اطلاعات

موٹر سائیکل، چنگ چی اور رکشوں کے لئے مالک ہونے کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے، وزیر اطلاعات

صرف گزشتہ روز 5 لاکھ 57 ہزار سے زائد رجسٹریشن ہو چکی ہے، وزیر اطلاعات

اب تک 19 لاکھ ٹوکن جاری کئے جا چکے ہیں، وزیر اطلاعات

ایک لاکھ 52 ہزار 800 سی سی گاڑیوں کو ٹوکن جاری کئے گئے ہیں، وزیر اطلاعات

صرف گزشتہ روز 5 لاکھ 45 ہزار سے زائد ٹوکن جاری کئے گئے، وزیر اطلاعات

وزیراعظم کو اسکیم کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جا رہا ہے، وزیر اطلاعات

عوام کی آراء کی روشنی میں اس سکیم میں مزید بہتری لائی جائے گی، وزیر اطلاعات

یہ اسکیم سب سے زیادہ مستحق افراد کے لئے لائی گئی ہے، وزیر اطلاعات

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.