انتظامیہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ اس میں کسی قسم کا خلل نہ آئے، وزیر اطلاعات
ہماری ذمہ داری ہے، کوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئے گا، وزیر اطلاعات
فیول ریلیف سکیم کے حوالے سے شکایات بھی آ رہی ہیں، وزیر اطلاعات
جو شکایات آ رہی ہیں، انہیں حل کیا جا رہا ہے، وزیر اطلاعات
عوام کے لئے آگاہی مہم بھی چلائی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات
عوام کو فیول ریلیف سکیم میں رجسٹریشن کے لئے باقاعدہ ٹیوٹوریل کے ذریعے آگاہ کیا جا رہا ہے، وزیر اطلاعات
امپلی منٹیشن کمیٹی کی میٹنگ میں آج تمام صوبوں کے نمائندے موجود تھے، وزیر اطلاعات
فیول ریلیف اسکیم کے تحت ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے، وزیر اطلاعات