خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل 10 دن میں کتنا مہنگا ہوا؟
انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید ایک روپے 63 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا، جس کے بعد نئی قیمت 335 روپے 81 پیسے فی…