جی سیون سمٹ میں آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے پر اتفاق
جی سیون ممالک نے آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
فرانس میں ہونے والے جی سیون سمٹ کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق شرکاء نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ رہنماؤں نے آبنائے ہرمز پر انحصار کم…