تیل، طاقت اور تصادم میں چھپی سچائی
ایک سچ آپ کا ہے.... ایک سچ میرا ہے.... ایک سچ وہ ہے جو ” اصل سچ “ ہے....یہی اصل سچ حقائق پر مبنی ہوتا ہے جو حقائق کے دریا میں ڈوبتا نہیں بلکہ موج بن کر اُبھرتا ہے۔ اسے وقتی بیانیوں، طاقتور میڈیا اور سیاسی خطابات کے غبار میں عارضی طور پر…