بیوی کو گھورنا،طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی،گالی دینا جرم قرار
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 منظور کر لیا گیا، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ہوگا۔ یہ قانون بیوی، بچوں، بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور ایک ساتھ رہنے والے افراد کے سماجی تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے۔…