بل گیٹس کی بیٹی مشکل میں؟ 20 سال کی جیل ہوسکتی ہے؟
نیویارک میں مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی بیٹی فوبی گیٹس اور ان کے اے آئی شاپنگ اسٹارٹ اپ فیا کو مبینہ "کوکی اسٹفنگ" کے معاملے پر بڑی قانونی مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جرم ثابت ہو گیا تو فوبی گیٹس…