ایران نے کویت کے ہوائی اڈے پر حملہ نہیں کیا: ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب
ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر ہونے والی تباہی ایرانی میزائلوں کو روکنے کے دوران امریکی دفاعی نظام میں خرابی کے باعث ہوئی۔
واضح رہے کہ ایران کی جانب سے بحرین اور کویت میں حملوں کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ ڈرونز…