ایران اچھا برتاؤ کرے گا تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی حاصل کرسکتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے لیے مجوزہ 300 ارب ڈالر کے ترقیاتی فنڈ تک رسائی کو تہران کے طرزِ عمل اور معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد سے مشروط قرار دیا ہے۔
ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے لیے 60 روزہ مدت…