اڈیالہ جیل میں نکاح کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث کسی کارروائی کے بغیر ملتوی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔
کیس کی سماعت سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل…