اچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟
اگر آپ دن بھر زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو یہ عادت صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔
تاہم اچھی بات یہ ہے کہ ان اثرات سے بچنا بہت آسان ہے۔
آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص گھنٹوں بیٹھ کر…