انگلینڈ کے کپتان پیری بروک کی شاندار ڈبل سنچری
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے پاکستان کی سرزمین پر راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف تاریخی اننگز کھیلتے ہوئے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ انہوں نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں دھواں دار ڈبل سنچری اسکور کرکے نہ صرف پاکستان میں ون ڈے کرکٹ کی…

