امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، امید ہے پروسیسنگ جلد بحال ہوگی: ترجمان دفتر…
پاکستان امریکا سے تارکین وطن ویزا کی پروسیسنگ بحال کرانے کے لیے براہ راست رابطے میں ہے اور امید ہے کہ یہ سروس جلد بحال ہو جائے گی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں یہ بات کہی۔
ترجمان نے ایران کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے…