امریکی ناظم الامور کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد
پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور روسی سفیر کی جانب سے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور امریکی سفارتی مشن کی جانب سے پاکستانیوں…