اسلام آباد: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، 11 سال سے مفرور دہشتگرد اشتہاری گرفتار
اسلام آباد : فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 11 سال سے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی…