آزاد کشمیر انتخابات کا نیا انتخابی شیڈول جاری،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون مقرر
آزاد کشمیر انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون مقرر، پولنگ 27 جولائی کو ہوگی
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے نیا انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23…