Gas Leakage Web ad 1

نامور اداکار کے والد انتقال کرگئے

0

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار علی رضا کے والد انتقال کرگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

علی رضا نے اپنے والد کے انتقال کی خبر مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے شیئر کی۔ اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بے شک ہم نے اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
صدر آصف زرداری نے ججز تعیناتی کی سمری ٹھوس بنیاد پر روکی ہوئی ہے : نیئر بخاری
انہوں نے بتایا کہ ان کے والد کا اچانک انتقال ہوا ہے اور مداحوں سے والد کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست بھی کی۔

علی رضا کی پوسٹ کے بعد ان کے مداحوں اور چاہنے والوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.