کانٹینٹ کے نام پر سب اپنی فیملی بیچ رہے ہیں، فہد مصطفیٰ کی ٹک ٹاکرز پر تنقید
پاکستان کے معروف اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے ملک میں انٹرٹینمنٹ کے نام پر بننے والے کانٹینٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز پر تنقید کی ہے۔
اردو فلکس پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…