7 اکتوبر حملے کے ذمہ داروں کے خاتمے کا مشن مکمل ہونے کے قریب ہے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے ذمہ داروں کے خاتمے کا مشن تکمیل کے قریب پہنچ چکا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے 60 فیصد علاقے پر اسرائیلی فوج کا کنٹرول…