15 ستمبر سے اب تک کے75 لاکھ سے زائد شہریوں کا فیول ریلیف سکیم سے مستفید ہونا باعث اطمینان ہے:…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر فیول ریلیف اسکیم کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے بتایا کہ اسکیم کے تحت موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو سبسڈی فراہم کی جارہی ہے۔
وزیراعظم…

