12 اگست کو ہونیوالا مکمل سورج گرہن خاص کیوں ہوگا؟
دو سال بعد ایک بار پھر مکمل سورج گرہن کا نایاب نظارہ دیکھنے کو ملے گا، جسے دنیا کے مختلف حصوں میں رہنے والے افراد مشاہدہ کر سکیں گے۔
اس بار کا سورج گرہن اس لیے خاص قرار دیا جا رہا ہے کہ کچھ علاقوں میں لوگ اسے سورج غروب ہونے کے وقت بھی…