یوکرینی دارالحکومت کیف پر روس کے میزائل حملے، 8 افراد ہلاک
روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
نیٹو کے سربراہی اجلاس سے ایک روز قبل ہونے والے اس حملے میں کیف میں 7 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ دارالحکومت کے شمال مغرب میں واقع ضلع بوچا میں…

