ہندوتوا نظریہ کی پرچار، مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی جرائم کی شرمناک تاریخ
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر جاری مبینہ ظلم و بربریت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
مودی نے دہشت گردی کو جواز بنا کر ہندوتوا نظریے سے متاثر عناصر کو کشمیری مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے کھلی چھوٹ دے…