کھیلتازہ ترین پی ایس فائنل کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہو گیا By ویب ڈیسک On مئی 3, 2026 0 Share پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل سے قبل رنگا رنگ اختتامی تقریب کا آغاز ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے آغاز پر ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ جس کے بعد گلوکار عظمت علی نے ملی نغمہ پیش کیا۔ جسے شائقین نے سراہا۔ پی ایس فائنل کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہو گیا 0 Share