Gas Leakage Web ad 1

قوم کا خون پسینہ چوس کر منی لانڈرنگ کرنے والے لیڈر نہیں ڈیلر ہیں، حافظ نعیم

0

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کا خون پسینہ چوس کر منی لانڈرنگ کرنے والے لیڈر نہیں ڈیلر ہیں ان ڈیلرز کے عملی احتساب کا وقت آچکا ہے۔دیر بالا میں بدل دو نظام تحریک کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کئی سالوں سے چہرے بدل رہے ہیں مگر عوام کی تقدیر نہیں بدل رہی ہے، غریب عوام کے لیے انصاف کا حصول ایک خواب بن چکا ہے دیربالا کے عوام نے موجودہ نظام اورکرپشن وبدامنی کیخلاف ریفرنڈم دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.