Gas Leakage Web ad 1

بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

0

بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان ہو گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

کسان کارڈ کا بِل 25 اپریل 2026 تک جمع کروا کر بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون جیتنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کے نام جاری کر دیے گئے۔محکمہ زراعت حکومتِ پنجاب کے مطابق دوسرے لکی ڈرا کے لیے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 مئی 2026 ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.