ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں
لاہور: معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں، جہاں ان کے انداز پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔
کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ…