گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز…