گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیرپہیہ جام ہڑتال کی دھمکی
گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔
گڈز ٹرانسپورٹرز نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر ٹیکسز واپس نہ لیے گئے تو پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس اور…