گل پلازہ آتشزدگی کیس: عدالت نے مزید تحقیقات کا حکم دے دیا
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک) : عدالت نے ریمارکس دیے کہ گل پلازہ میں سیفٹی رولز اور ریگولیشنز کی خلاف ورزیوں کا تعین نہیں کیا گیا، جبکہ ایس بی سی اے، سول ڈیفنس، کے ایم سی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 سمیت متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں کا بھی جائزہ…