کرن جوہر نے انسٹا گرام پر شاہ رخ اور عالیہ بھٹ سمیت کئی شخصیات کو ان فالو کر دیا
رن جوہر نے حال ہی میں اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ، کاجول اور کئی دیگر معروف شخصیات کو اَن فالو کردیا، جس کے بعد مداحوں میں مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے اس معاملے…