کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے تین ڈسکوز کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دے دی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے تین بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دے دی، جن میں فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)، گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (گیپکو) اور اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)…