پی ٹی آئی سے جائز مطالبات پر ہی مذاکرات ہو سکتے ہیں، بلیک میلنگ نہیں چلے گی ، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کے لیے اقدامات جاری ہیں اور خوشحالی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو آگے لے جانے کے لیے حکومت ہر قدم اٹھانے کے…