پیپلزپارٹی کا وفاقی وزرا کے بیانات کے خلاف عوامی سطح پر بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی نے وفاقی وزرا کے بیانات کے خلاف عوامی سطح پر بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 12 ستمبر کو سندھ بھر میں ’’سندھ دھرتی ماں ہے‘‘ کے عنوان سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سندھ کے…