پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے پروم میں کارروائی کرتے ہوئے مزید 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقوں اپھان کوہ اور پروم میں فتنہ الہندوستان کے…