پنجاب میں یورپی کوالیفکیشن فریم ورک کے مطابق فنی تعلیم کا نیا نظام متعارف
پنجاب حکومت نے یورپی کوالیفکیشن فریم ورک (EQF) کے معیار کے مطابق فنی تعلیم کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے 34 ارب روپے کی لاگت سے **"امپروونگ ورک فورس ریڈینس"** منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔
دستاویزات کے مطابق…