پریس کلب گلگت کے انتخابات، پروگریسو پینل بلا مقابلہ کامیاب
پریس کلب گلگت کے سالانہ انتخابات سال 2026-27 کے لئے پروگرسیو پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا۔ ڈیموکریٹک پینل اور ورکنگ جرنلسٹ پینل کے پروگرسیو پینل کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے پرگریسیو پینل کی کامیابی کا باضابطہ…