پاک افغان سرحدی علاقوں میں پولیٹیکل ٹیررکرائم گٹھ جوڑ ہے، خیبر اور تیراہ میں کوئی انتظامیہ نہیں:…
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحدی علاقوں میں انتہائی مضبوط سیاسی، دہشت گرد اور جرائم پیشہ عناصر کا گٹھ جوڑ موجود ہے جبکہ خیبر اور وادی تیراہ میں کوئی مؤثر انتظامیہ موجود نہیں۔
کابل میں امیر…