پاکستان سے سعودی عرب جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
پشاور میں سعودی ایئرلائن کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے شہریوں، خصوصاً حج اور عمرہ زائرین کو سفری سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہوگی۔
افتتاحی تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سعودی…